حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نمازوں کا کچھ حصہ (نوافل) گھروں میں پڑھا کرو اور انہیں (گھروں کو) قبرستان نہ بناؤ۔