نوافل کا بیان

  • حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وتر ہر مسلمان پر واجب ہے پس جو شخص پانچ وتر پڑھنا چاہے وہ (پانچ) پڑھے۔ جسے تین وتر پڑھنا پسند ہو وہ تین پڑھے۔ اور جو ایک وتر پڑھنا چاہے تو وہ ایک پڑھے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوۃ 1422)