حضرت عبداللہ بن حبشی الخثعمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے سب سے افضل عمل کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپؐ نے فرمایا نماز میں لمبا قیام کرنا۔