حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔ تمہاری یہ آگ جس کو انسان روشن کرتے ہیں جہنم کی گرمی سے 70 درجے کم ہے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کیا اے اللہ کے رسول، یہ آگ ہی جلانے کے لئے کافی تھی آپؐ نے فرمایا وہ اس سے 70 درجہ زیادہ ہے ہر درجہ میں یہاں کی آگ کے برابر گرمی ہے۔
(مسلم، باب جہنم )