حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نماز ظہر سے پہلے چار اور نماز فجر سے پہلے دو رکعات کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔