جنت و دوزخ

  • حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ۔قیامت کے دن جہنم کی 70 ہزار لگامیں ہوگی ہر لگام کو 70ہزار فرشتے پکڑ کرکھینچ رہے ہوں گے۔

    (مسلم، باب الجہنم )