حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔جنتیوں کی 120 صفیں ہونگی ان میں سے 80صفیں اس امت کی اور 40 صفیں دوسری امتوں کی ہونگی۔