جنت و دوزخ

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔جس آدمی نے اللہ تعالیٰ سے 3 بار جنت مانگی تو جنت اسکے حق میں یہ دعا کرتی ہے۔  اللہم ادخلہ الجنۃ۔  )ترجمہ: اے اللہ، اس کو جنت میں داخل فرمادیجئے( جس آدمی نے 3بار دوزخ سے پناہ طلب کی تو آگ یہ دعا کرتی ہے:  اللہم اجرہ من النار۔ (ترجمہ: اے اللہ، اس کو دوزخ سے محفوظ فرمالیجئے)۔

    (ترمذی، نسائی)