حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ کیا تم نفل نماز پڑھنے کے لئے آگے پیچھے یا دائیں بائیں نہیں ہوسکتے۔