نوافل کا بیان

  • حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا ہر اذان اور تکبیر کے درمیان نماز ہے۔ آپ ﷺ نے یہ کلمات 3 مرتبہ دہرائے چوتھی بار فرمایا جس کا دل چاہے۔

    (مسلم ،باب الاوقات التی نہی عن الصلوۃ فیہا)