نوافل کا بیان

  • حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس نے رات اور دن میں 12رکعات سنتیں پڑھیں اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔

    (سنن ابی داوُد جلد اول کتاب الصلوۃ1250)(مسلم ،کتاب صلوۃ المسافر وقصرہا)