نماز

  • حضرت ابی برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ عشاء کی نماز سے قبل سونا اور عشاء کی نماز کے بعد باتیں کرنا برا جانتے تھے۔

    (جامع ترمذی ، جلد اوّل، باب الصّلوٰۃ ) (168 )