نماز

  • عبداللہ بن برید اپنے والد (برید رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے وتر حق (واجب ) ہے پس جو شخص وترنہ پڑھے ہم میں سے نہیں آپؐ نے یہی کلمات تین بار دھرائے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب الصلوٰۃ) (1419)