نماز

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب نماز کے لئے تکبیر ہو جائے تو پھر فرض نماز کے سوا کوئی نفل یا فرض نماز نہیں ہوتی۔

    (سنن ابی داوُد ، جلد اول، کتاب الصلوٰۃ) (1266)