101 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم سے کوئی شخص آخری تشّھد سے فارغ ہو تو چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرے وہ یہ ہیں: .i عذاب جہنم .ii عذاب قبر .iii زندگی اور موت کا فتنہ .iv مسیح دجال کا فتنہ
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب الصّلوٰۃ) (983)