نماز

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ( احمد بن حنبل)نے کہا آپ ﷺ نماز پڑھا رہے تھے اور دروازہ بند تھا میں آئی تو دروازہ کھولنے کے لئے کہا احمد بن حنبل بیان کرتے ہیںآپؐچل کر آئے دروازہ کھول کر پھر جائے نماز پر واپس تشریف لے گئے اور عروہ نے بیان کیا کہ دروازہ قبلہ کی طرف تھا۔

    (سنن ابی داوُد ، جلد اوّل، کتاب الصلوٰۃ) (922)