حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بندہ جب سجدہ کی حالت میں ہوتا ہے تو اپنے رب کے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے تو اس حالت میں کثرت سے دعائیں کرو۔