حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنے رکوع و سجود میں ’’سَبُّوحٌ قُدُّوْسٌ رَبُّ الْمَلَاءِکَۃِ وَالرُّوحِ ‘‘پڑھتے تھے۔