حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس شخص کی کی نماز درست نہیں ہوتی ہو رکوع و سجود میں اپنی کمر سیدھی نہیں کرتا۔