نماز

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب امام ’’سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ کہے تو تم ’’اللھم ربنا لک الحمد‘‘ کہو کیونکہ جس کا یہ قول فرشتوں کے قول کے مطابق ہو گا تو اس کے اگلے سارے گناہ معاف کردےئے جائیں گے‘‘۔

    (سنن ابی داوُد ، جلد اول،کتاب الصلوٰۃ) (848)