حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اصحاب کو پچھلی صفوں میں کھڑے ہوئے دیکھا تو انہیں فرمایا آگے بڑھو اور میری پیروی کرو اور تمہارے بعد والے تمہاری پیروی کریں ۔ لوگ دُور ہوتے جائیں گے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ انہیں (اپنی رحمت ) سے دور کردیتا ہے۔
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل کتاب الصّلوٰۃ) (680)