حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مردوں کی صفوں میں سے بہترین صف پہلی صف ہے اور ان کی سب سے بُری صف ان کی آخری صف ہے عورتوں کے لئے اِن کی بہترین صف آخری صف اور بری صف ان کی پہلی صف ہے۔
(سنن ابی داوُد ، جلد اوّل کتاب الصّلوٰۃ ) (678)