حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ! تم میں سے جو شخص امام سے پہلے سجدہ سے سر اُٹھالے کیا وہ ا س بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ تعالیٰ اس کا سر گدھے جیسا کردے یا اس کی شکل گدھے کی شکل میں تبدیل کردے ۔
(سنن ابی داوُد ، جلد اوّل، کتاب الصلوٰۃ) (624)