حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب وہ رسول اللہ کے ساتھ رکوع سے سر اٹھاتے تو بالکل سیدھے کھڑے رہتے ۔آپؐ جب سجدہ میں چلے جاتے تو پھر (ہم ) سجدہ کرتے۔