حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا طہارت نماز کی چابی ہے اس کی ابتداء تکبیر اور انتہا تسلیم (سلام پھیرنا) ہے۔ (نمازتکبیر تحریمہ سے شروع ہوتی ہے اور امام سلام پھیرنے سے مکمل ہوتی ہے)۔
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب الصّلوٰۃ) (۶۱۸)