حضرت ابو سعید حذری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو مسجد میں تنہا نماز پڑھتے دیکھا آپؐ نے فرمایا: کیا کوئی ایسا شخص نہیں جو اس پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے (یعنی دو مل کر جماعت کرائیں)۔
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب الصّلوٰۃ) (574)