حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا جب اقامت ہو جائے تو دوڑ کر نہ آؤ۔ اطمینان و سکون سے چل کر آؤ جو پالووہ پڑھ لو اور جو فوت ہو جائے اسے پورا (مکمل)کرلو۔