حضرت ابو سعید خضری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : باجماعت نماز پچیس نمازوں کے برابر ہے اگر کوئی شخص مکمل رکوع و سجود کے ساتھ کسی صحرا (جہاں پانی نہ ہو) میں نماز ادا کرے تو وہ پچاس نمازوں کے برابر ہو جاتی ہے۔
(سنن ابی داوُد ، جلد اوّل، کتاب الصّلوٰۃ) (560)