حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جتنی زیادہ دُور سے مسجد میں آتا ہے اسے اجر بھی اتنا ہی زیادہ ملتا ہے۔