حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص نماز پڑھنا بھول جائے تو جب یاد آئے پڑھ لے اس پر اسی (بھولی ہوئی) نماز کے سوا کوئی اور کفارہ ادا کرنا لازم نہیں۔