حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! نیند، سوجانے سے نماز میں تاخیر ہو جانے میں کوئی مضائقہ نہیں البتہ بیداری کے عالم میں نماز کو اس حد تک مؤخر کرنا کہ دوسری نماز کا وقت شروع ہو جائے تو یہ واقعی جرم ہے۔
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل کتاب الصلوٰۃ) (441)