نماز

  • حضرت قبیصہ بن وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میرے بعد تمہارے حکمران جو ہونگے وہ نماز تاخیر سے پڑھیں گے جب تک وہ قبلہ بیت اللہ کی طرف نماز پڑہتے رہیں تم بھی ان کے ساتھ ہی نماز پڑھو نماز کی تاخیر انکے لئے نقصان دہ اور تمہارے لئے باعث نفع ہو گی کیوں کہ تم تو مجبوری کی وجہ سے تاخیر کر رہے ہو۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب الصلوٰۃ) (434)