حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عبد (غلام، مطیع، مسلمان) اور کفر کے مابین (امتیاز) نماز ترک کرنا ہے۔