نماز

  • حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ سے پوچھا گیا کونسی نماز زیادہ افضل ہے؟ آپؐ نے فرمایا جس میں لمبا قیام ہو یعنی قرآن کریم کی تلاوت زیادہ ہو۔

    (مسلم ، کتاب صَلوٰۃ المَسَافِرِ وَقَصِر ھَا )