نماز

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ فجر کی دو رکعتیں سنت پڑھنا دُنیا کی تمام چیزوں سے بہتر ہے۔

    (مسلم ، صَلٰوۃِ المَسَافِرِ وَ قَصِر ھَا )