نماز

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح یا شام کو مسجد میں آتا ہے اللہ نے اس کی ہر صبح و شام ضیافت (مہمان داری) تیار کر رکھی ہے۔

    (مسلم ، کتاب المَسَاجِدَ مَوَاضِعِ الصّلوٰۃ)