حضرت جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس آدمی نے صبح کی نماز پڑھی تو وہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں ہے اور اگر کوئی شخص اس محفوظ آدمی کو تکلیف پہنچائے گا تو اللہ اس کو جہنم میں ڈالے گا۔