حضرت کعب بن عجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریمﷺ نے فرمایا کہ نماز کے بعد کچھ ایسے اذکار ہیں جنہیں پڑھنے والا کبھی (ثواب و بلند درجات سے )محروم نہیں ہوتا۔ 33 بار سُبحَان اللّٰہ ، 33 بار اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ اور 33 بار اللّٰہ اَکْبَرْ
(مسلم، کتاب المَسَاجِدِ وَمَوَا ضِعِ الصَّلوٰۃ)