حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم ﷺ کی نماز کا مکمل ہونا بلند آواز سے اللہ اکبر کی آواز سن کر پہچان لیتے۔