حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا کہ جب کھانا سامنے آئے (اور بھوک شدت کی ہو) یا پاخانہ پیشاب زورسے آرہا ہو تو نماز نہیں ہوتی(بلکہ پہلے ان ضروریات سے فارغ ہونا چاہئے )