حضرت جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا جو لوگ نماز میں اپنی نگاہوں کو آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں اُن کو اس سے رُک جانا چاہئے ورنہ اندیشہ ہے کہ اِن کی نگاہ واپس نہ آئے۔