حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ کے ساتھ ہم لوگ نماز میں تشہد پڑھ رہے تھے آپؐ نے فرمایا کے تشہد پڑھنے کے بعد نمازی کو اختیار ہے کہ جو چاہے دُعا مانگے۔