حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم آنحضرت ﷺ کے ساتھ عصر کی نماز پڑھ کر اونٹ کاٹتے تھے پھر اس کے دس حصے کرتے اور ہم میں ہر کوئی سورج ڈوبنے سے پہلے پکا ہوا گوشت کھاتا۔