حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا میں نے آنحضرت ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ کو جب سفر میں جلد چلنا ہوتا تو مغرب کی نماز میں دیر کرتے مغرب اور عشاء ملا کر پڑھ لیتے۔