حضرت انس رضی اللہ عنہ حضرت ثابت بن رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ کی نماز ہم کو دکھلاتے تھے تو نماز میں کھڑے ہوئے جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اتنی دیر تک کھڑے رہتے ہم کہتے بھول گئے۔