حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ کا رکوع اور سجدہ اور دونوں سجدوں کے بیچ میں بیٹھنا، اور رکوع کے بعد قومہ، یہ سب قریب قریب برابر تھے سوائے قیام اور تشہد کے۔