حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جس شخص کی عصر کی نماز قضا ہوگئی گویا اس کا گھر بار، مال اسباب لٹ گیا۔