نماز

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی جب نماز پڑھتا ہے تو اپنے مالک سے سرگوشی کرتا ہے ۔ اس کو چاہئے داہنی طرف نہ تھوکے بلکہ اپنے بائیں پاؤں تلے تھوک لے۔

    (بخاری ، جلد اول، کتاب مواقیت الصلوٰۃ ، حدیث نمبر504 )