نماز

  • حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا تم اپنے گھروں میں (بھی ) نماز (نفل) وغیرہ پڑھا کرو اِن کو قبر مت بناؤ۔

    (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الصلوٰۃ )