نماز

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جب کوئی تم میں سے نماز میں اونگھے تو وہ سو رہے۔ یہاں تک کہ نیند کا غلبہ اس سے جاتا رہے کیونکہ اونگھتے میں اگر کوئی نماز پڑھے تو معلوم نہیں (منہ سے کیا نکلے) وہ چاہے ، بخشش مانگنا اور لگے اپنے تئیں کو سنے برا کہنے۔

    (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الوضو)